ابنا: اگر اتحاديوں کو ذہن پر کوئي بوجھ ہو تو وہ جو مشورہ ديں گے اْس پر عمل کيا جائے گا.وزير اعظم يوسف رضا گيلاني نے کہا کہ تمام اداروں کا احترام کرتے ہيں،ليکن اداروں کو بھي اپنے دائرہ کار ميں رہتے ہوئے کام کرنا چاہيے، اسي ميں جمہوريت کي بھلائي ہے. .......
/169